الجمعة، 30 أكتوبر 2009

ایک اور شہید....علامہ علی شیر حیدری


امام اھل سنت کانفرنس کے بعض اہم شرکاء


کانفرنس کی جھلکیاں


علامہ حیدری کوملک دشمنوں نے شہیدکرایا.۔قاری شفیق الرحمن


متفقہ طور منتظورکی گئ قراردادین


الأربعاء، 7 أكتوبر 2009









خوشبو سے معطر ہے علی شیر کی تربت



لاریب یہ ہے حُبِ صحابہ کی کرامت



اللہ نے دی شیر صحابہ کو شہادت




اعزاز ملا ان کو تو ہم کو غم فرقت



وہ شیر سوئے ملک بقا ہوگیا رخصت



حاصل تھی اسے علم و عمل کی بڑی وسعت



جن سے دل باطل میں رہا کرتی تھی ہیبت



حق نے اسے بخشے تھے وہ اوصافِ شجاعت



ہے جو بھی صحابہ کا غلام اپنا امام ہے



دیتی تھی یہ درس ہم کو علی شیر کی صحبت