الجمعة، 30 أكتوبر 2009
الخميس، 29 أكتوبر 2009
الأربعاء، 7 أكتوبر 2009
خوشبو سے معطر ہے علی شیر کی تربت
لاریب یہ ہے حُبِ صحابہ کی کرامت
اللہ نے دی شیر صحابہ کو شہادت
اعزاز ملا ان کو تو ہم کو غم فرقت
وہ شیر سوئے ملک بقا ہوگیا رخصت
حاصل تھی اسے علم و عمل کی بڑی وسعت
جن سے دل باطل میں رہا کرتی تھی ہیبت
حق نے اسے بخشے تھے وہ اوصافِ شجاعت
ہے جو بھی صحابہ کا غلام اپنا امام ہے
دیتی تھی یہ درس ہم کو علی شیر کی صحبت
الاشتراك في:
الرسائل (Atom)